
محنت کشوں کی بین الاقوامی تنظیمInternational Workers Associationکا کراچی میں احتجاجی کارکنوں پر حملے پر احتجاج۔ ولیم آدق اور ساتھیوں کی گرفتاری کی مذمت۔ فوری رہائی کا مطالبہ۔ انتہاپسند مذہبی عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔ سندھ حکومت کی جانب سے ریلی پر پابندی کے باوجود سندھ رواداری مارچ کے نہتے پرامن شرکاء نے پریس […]