
Black and red salute to the anarchist martyrs of Chicago ! شکاگو کے انارکسٹ شہداء کو سیاہ و سرخ سلام19ویں صدی میں امریکی صنعتی مزدوروں کی حالت بدتر ہی نہیں بلکہ بدترین تھی۔ خواتین اور بچوں کی صورتحال بھی بری تھی اور بےروزگاری اپنے اروج پر تھی اس بے روزگاری میں ہنر مند مزدور بھی […]