پاکستان بھر کے تمام محنت کشوں، انقلابی ساتھیوں اور مزاحمتی قوتوں کو سرخ سلام! ورکرز سالیڈیرٹی فیڈریشن پاکستان (WSF-Pakistan) اب عالمی محنت کش تحریک کے انقلابی محاذ انٹرنیشنل ورکرز ایسوسی ایشن (IWA-AIT) کی مکمل رکن تنظیم بن چکی ہے. یہ فیصلہ IWA کی انتیسویں (XXIX) کانگریس میں بلا اختلاف اور متفقہ طور پر منظور کیا […]