ورکز سولڈرٹی فیڈریشن کے کامریڈز یوم مئی کی مناسبت سے منعقد ریلی میں مزدرو اتحاد کے نعرے لگاتے ہوئے!
ہم مسلسل تین سال سے یوم مئی پر ریلی کا اہتمام کرتے ہیں جس میں محنت کشوں کی قربانیوں اور اتحاد کی ترویج کرتے ہیں۔