« تحریر محسن پلھ » https://wsfpakistan.pk (اے) انارکزم کے لیے ہے، جو یونانی لفظ انارکیا سے آیا ہے، جس کا مطلب ہے « حکمرانوں کے بغیر » ایک غیر طبقاتی، غیر ریاستی، لا اتھارٹی معاشرہ انارکزم کا مطلب جدید دور کا کمیونزم ہے۔ (بی) « باکونین کے لیے ہے، میخائل باکونین ایک روسی انارکسٹ تھے جنہوں نے سیاسی فلسفے کے […]