
پیرس کمیون; گردن کاٹنے کے تختے جلادیٸے گٸے۔ 8۔اپریل 1871 کو اسکولوں سے تمام مذہبی نشان,تصاویر, دعاٸیں, کلمے اور ذاتی عقیدے کے سارے نام مٹاٸے گٸے۔ بدنام زمانہ احتسابی پولیس ختم, چرچ کمیون سے الگ, چرچ کی تمام جاٸیداد قومی ملکیت قرار مذہبی فنڈ بند, جن لوگوں نے پیرس پر پروشیا کی بمباری کو مذہبی […]