کا کراچی میں احتجاجی کارکنوں پر حملے پر احتجاج۔ ولیم آدق اور ساتھیوں کی گرفتاری کی مذمت۔ فوری رہائی کا مطالبہ۔ انتہاپسند مذہبی عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔

محنت کشوں کی بین الاقوامی تنظیم
International Workers Association
کا کراچی میں احتجاجی کارکنوں پر حملے پر احتجاج۔ ولیم آدق اور ساتھیوں کی گرفتاری کی مذمت۔ فوری رہائی کا مطالبہ۔ انتہاپسند مذہبی عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔

سندھ حکومت کی جانب سے ریلی پر پابندی کے باوجود سندھ رواداری مارچ کے نہتے پرامن شرکاء نے پریس کلب کے نزدیک جمع ہو کر ریلی نکالی جس پر پولیس نے وحشیانہ تشدد کرکے۔عوامی حقوق کے ویلیم صادق۔کامریڈ پریل مری۔ کامریڈ بخشل تھلو۔سندھو نواز گھانگرو۔ عالیہ بخشل۔خضر قاضی۔زیرا خان۔ناصر منصور۔جامی چانڈیو سمیت سینکڑوں شرکاء کو گرفتار کرکے آلٹری میدان تھانے میں پابند سلاسل کردیا گیا جبکہ مذہبی انتہا پسند تنظیم کو کھلی آزادی دی جہنوں نے پرتشدت ہنگامہ آرائی کی۔یہ ھے پی پی سندھ حکومت کی منافقت پرامن ریلی کے شرکاء پر لاٹھیاں گرفتاریاں جبکہ مذہبی انتہا کو کھلی چھوٹ

Despite the ban on the rally by the Sindh government, the peaceful participants of the Sindh Tolerance March gathered near the press club and took out a rally on which the police brutally tortured them. William Sadiq of Public Rights. Comrade Parel Murry Comrade Bakshal Thalu.Sindhu Nawaz Ghangru. Hundreds of participants including Alia Bakhshal, Khizr Qazi, Zira Khan, Nasir Mansoor, Jami Chandio were arrested and imprisoned in Altree Maidan Police Station, while the religious extremist organization was given free rein by those who rioted violently. This is PP Sindh Government. The hypocrisy of the peaceful rally participants are arrested with batons, while religious extremism is given free rein

https://www.facebook.com/abdulkhaliq.zadran.79/videos/534997892814371


14/10/2024

عوامی حقوق نے سندھ رواداری مارچ کے نہتے پرامن شرکاء کو روکنے کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے پابندی لگا کر ثابت کردیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام دشمن مذہبی انتہا پسند رجعت پسند جماعت ھے عوامی حقوق کے آرگنائزنگ سیکریٹری ویلیم صادق۔ کامریڈ پریل مری ۔کامریڈ بخشل تھلو۔خضر قاضی۔ سندھو نواز گھانگرو۔عالیہ بخشل ۔ناصر منصور۔ زہرا خان۔جامی چانڈیو بیٹی سمیت سینکڑوں افراد کو کراچی پریس کلب کےسامنے سےاور تین تلوار کلفٹن سےگرفتار کیاجارہاھے(میڈیا پرسن کو کارڈ شو کرنے کے باوجود پریس کلب جانے کی اجازت نہیں دی جارہی جسکی عوامی حقوق سخت

ترین الفاظ میں مذمت کرتی ھے )

https://www.facebook.com/abdulkhaliq.zadran.79/videos/554464303935724


13/10/2024

سندھ رواداری مارچ ہر صورت میں نکلے گی بھرپور شرکت کرکے عوام دشمن حکمران طبقات کو منہ توڑ جواب دیں

Laisser un commentaire