معزز دوستوں آپ نے یقیناؑ انارکی کا لفظ سنا ہوگا اس لفظ اور نام کے متعلق بہت زیادہ تعصب پایا جاتا ہے اور اس اصطلاح کو عموماؑ منفی معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ فسادات, ابتری اور افرا تفری وغیرہ لیکن حقیقت میں انارکی کا ان تعصبات سے قطعاؑ کوئی تعلق نہیں ہے […]